Home / Male sexual disorders / 3ماہ میں 20 کلو وزن بڑھانے والا وہ خوراکی نسخہ جس سوکھے جسم کو بھی ہرا بھرا بنا دیے

3ماہ میں 20 کلو وزن بڑھانے والا وہ خوراکی نسخہ جس سوکھے جسم کو بھی ہرا بھرا بنا دیے

 تین ماہ میں 20 کلو وزن بڑھانے والا وہ خوراکی نسخہ جس سوکھے جسم کو بھی ہرا بھرا بنا دیے

جسم کو موٹا فربہ کر نے کے لئے نسخہ : چھو ھارہ بغیر گٹھلی 300 گرا م،مغزچلغوزہ، 50 گرام مغز بادام 50 گرام مغز پستہ 50 گرام ،مغز اخروٹ 50گرام مغز فندق 50 گرام ناریل پاؤڈر 50 گرام کالے بھنے ہوئے چنوں کا اٹا 250 گرام ،میتھرے 25 گرام کلونجی 25 گرام دیسی گھی 500 گرام چینی 500 گرام دودھ 2 کلو چھو ہاروں کو دودھ میں اس وقت تک پکا ئیں کہ چھوہارے پھول کر نرم ہو جائیں بعد میں نکال کر انہیں کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹ لیں پھر اسی میں بقیہ دودھ اور چینی شامل کر کے نرم آگ پر پکا ئیں تا کہ دود ھ کا کھویا بن جائے بعد میں گھی کو آگ پر گرم کر کے اس میں چنوں کا اٹا ڈال کر ہلکا سا بریاں کرلیں بریاں کرنے کے بعد آگ سے اتار لیں پھر اس میں تمام میوہ جات نیم کوب کر کے اچھی طرح مکس کر لیں ، اب کھانے کے لئے تیار ہے. مقدار خوراک: 30 گرام صبح نہا ر منہ دودھ کیساتھ فوائد: سو کھا دبلا پتلا کمزور جسم اور تمام جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے جسم کو موٹا تازہ اور مضبوط بناتا ہے۔سردیوں میں 3 ماہ استعمال کر لیں