Home / Male sexual disorders / بے اولادی جراثیم کی کمی منی کا پتلا پن اور قابل فخر مردانہ طاقت کا نسخہ

بے اولادی جراثیم کی کمی منی کا پتلا پن اور قابل فخر مردانہ طاقت کا نسخہ

بے اولادی جراثیم کی کمی منی کا پتلا پن اور قابل فخر مردانہ طاقت کا نسخہ

جس بندے نے بھی یہ نسخہ پرہیز کے ساتھ چالیس دن استعمال کر لیا وہ تعریف کرنے پر مجبور ہو گیااس نسخے کے استعمال سے درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں پہلا فائدہ سرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے دوسرا فائدہ یہ ہے کہ پانی جیسی پتلی منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرتا ہےاور منی کی کمی کو دور کرتا ہے اور سب سے بڑی بات منی  کے سپرموں کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے۔لذتت جماع اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ انسان سرور و مستی میں کھو جاتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ قوت باہ میں ضافہ کرتا ہے نفس کی سختی بڑھاتا ہے اس کو سال میں ایک دفعہ استعمال کر لیں تو سارا سال کمزوری قریب نہیں پھٹکتی زیادہ صحبت کرنے سے ہونے والی کمزوری اور بچپن کی غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوریوں کو دور کرتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اعصاب کو طاقتور بناتا ہے اور سب سے بڑی بات انتہائی سستا ہے 

نسخہ کے اجزاء اس طرح ہیں ثعلب پنجہ ,موصلی سفید ,ترپھلہ چھلکا اسپغول, ستاور ,تالمکھانا ہر ایک پانچ تولہ کشتہ قلعی ,کشتہ مرجان,کشتہ مروارید کشتہ عقیق ,کشتہ سہ دھاتا ہر ایک دو گرام ورق نقرہ ایک دفتری ان تمام اشیاء کسی گرائینڈر یا ہاون دستہ میں کوٹ کر سفوف بنا لیں اورآدھاچمچ صبح نہار منہ آدھا چمچ رات کو سوتے وقت ہمراہ دودھ استعمال کریں کھٹی تلی اشیاء اور مباشرت سے چالیس دن پرہیز کریں اور اس دوا کو چالیس دن لازمی کھانا ہے